رانا انصر بھٹی کا کلفٹ ہسپتال آئے ڈاکٹرز کے اعزاز مین عشائیہ

Published: 24-10-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) ممتاز بزنس مین رانا انصر محمود بھٹی اور رائے داؤد بھٹی نے ڈیسنٹ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام کلفٹ سنٹر گجرات میں کٹے ہونٹ اور تالوؤں کے آپریشن کے لئے لگائے گئے فری کیمپ کے لئے آئے ہوئے ڈاکٹروں کے اعزاز میں جمخانہ کلب میں پرتکلف عشائیہ دیا۔ جس میں ڈاکٹر اعجاز بشیر، مرزا اشفاق بشیر، سرینا مارٹن، عطہر عمران، اتھینا کاپی، کیون میک جیری، ڈاکٹر ظفر مغل، جین کوکی، شیخ گلریز نبی بھی شریک ہوئے۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات