ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ کی ڈیرہ سید طالب شاہ آمد، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب انتخاب کی مبارکباد، گلدستہ پیش کیا، چوہدری صاحبان کا ساتھ بھرپو

Published: 27-10-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے)نوجوان متحرک سیاسیراہنما ڈاکٹر چوہدری شاہ نواز اجنالہ امیدوار MPAکی بڑے وفد کے ہمراہ ڈیرہ سید طالب حسین شاہ معین الدین پور آمد۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سید عدیل عباس شاہ کو ہار وگلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔پیر سید مقصود شاہ،سید ارتضیٰ حیدر شاہ، سید ارباز شاہ، سید دانش عباس ودیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا۔پر تکلف استقبالیہ کا اہتمام خوشگوار ماحول میں گپ شپ۔کافی دیر موجود رہے۔ڈاکٹر شاہ نواز اجنالہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سید عدیل عباس شاہ کا مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے ضلع گجرات کی سادات برادری کیلئے بڑا اعزاز ہے۔امید کرتے ہیں کہ سید عدیل عباس شاہ قائدین چوہدری صاحبان کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے علاقہ میں پارٹی کی مزید مضبوطی کیلئے اقدامات کرینگے۔اس موقع پر سید عدیل عباس شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر شاہ نواز اجنالہ مجھے چھوٹے بھائیوں کی طرح عزیز سید طالب حسین شاہ خاندان کا چوہدری محمد نواز اجنالہ فیملی کیساتھ تعلق موسموں کا پابند نہیں۔انشاء اللہ اجنالہ برادران کے شانہ بشانہ علاقہ کے عوام کی خدمت و تابعداری کا مشن جاری رہے گ

آج کا اخبار
اشتہارات