بلغاریہ کی سفیر عاطف عظمت سید کی دعوت پر گجرات دورہ کریں گی

Published: 27-10-2022

Cinque Terre

اسلام آباد (نمائندہ ڈاک) ممتاز سیاسی شخصیت عاطفعظمت سید نے بلغاریہ کی سفیر Mrs.Irena Gachevaسے ملاقات کے دوران پاکستان اور بلغاریہ کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور گجرات تشریف آوری کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے دسمبر میں آنے کی خواہش ظاہر کی

آج کا اخبار
اشتہارات