عاطف عظمت سید، عکاظ متہ کا سفیر ملائیشیا نے استقبال کیا سفیر برونائی سے ملاقات

Published: 27-10-2022

Cinque Terre

اسلام آباد (آصف علی بھٹی سے) ممتاز سیاسی شخصیت عاطفعظمت سید بیووالی، ممتاز بزنس مین چوہدری عکاظ ضیاء متہ کی اسلام آباد سرینہ ہوٹل میں ملائشیاء ایمبسی کی طرف سے منعقدہ تقریب میں خصوصی شرکت، ملائشیاء کے سفیر Mr.Faisal Daddy، برونائی دارالسلام کے سفیر Mr.Usmanنے مہمانوں کا استقبال کیا اور گلدستے پیش کئے گئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات