بخشو پورہ سے شادی شدہ لڑکی بچی سمیت گھر سے فرار

Published: 27-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)بخشو پورہ کے رہائشی ندیم بٹ کی23سالہ بہو اور اس کی پوتی کو ملزمان حسن، عمر وغیرہ ساکنائے فیصل آباد ورغلاء کر گھر سیبھگا کر لے گئے پولیس تھانہ اے ڈویژن نے مقدمہ درج کرلیا

آج کا اخبار
اشتہارات