Published: 27-10-2022
گجرات(ارشد علی سے)رانجھا کالونی گنجاہ کی رہائشی خاتون رخسانہ بی بی جو مقامی بینک سے ایک لاکھ روپے لیکر نکلی اس سے اسلامیہ سکول کے قریب تین نامعلوم نو سر بازوں نے دھوکہ فراڈ سے ایک لاکھ روپے موبائل بینک چیک بک وغیرہ چھین لی اور فرار ہوگئے پولیس تھانہ گنجاہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔