چاہ ترہنگ کے رہائشی کو چھریاں مار کر لہو لہان کر دیا گیا

Published: 27-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)چاہ ترہنگ کے رہائشی ذیشان انور کو ٹائر مارکیٹ کے قریب ملزمان عدنان عرف دانا وغیرہ نے چھریوں کے وار کرکیشدید زخمی کردیا پولیس تھانہ اے ڈویژن نے مضروب کے بھائی عثمان انور کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات