ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ نے چوہدری ثناء الحق کی عیادت کی

Published: 27-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما و امیدوار صوبائی اسمبلی ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ نے مسلم لیگی راہنماچوہدری ثناء الحق اجنالہ کی رہائشگاہ پر جا کر انکی عیادت کی اور انکی صحت کیلئے دعا کی اس موقع پر چوہدری زاہد اکبر اجنالہ، ملک اسد اعوان، ملک بلال جاذب و دیگر بھی موجود تھے۔ڈاکٹر چوہدری شاہنوا زاجنالہ نے چوہدری حسن وڑائچ نت کو انکی رہائشگاہ پر جا کر بیٹے کی پیدائش کی مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے نومولود بچے کی صحت و تندروستی اور لمبی زندگی کی دعا کی اس موقع پر چوہدری زاہد اکبر اجنالہ بھی موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات