Published: 27-10-2022
گجرات(ارشد علی سے)محلہ میانہ پورہ سرگودھا روڈ کیرہائشی کریانہ سٹور کے مالک حافظ محمد وسیم کی قیمتی موٹر سائیکل اس کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے جبکہ کھاریاں سے نامعلوم چور ندیم اختر ساکن باہروال کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ شاہین اور کھاریاں صدر نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔