Published: 27-10-2022
جلالپورجٹاں (محمد اعظم انصاری) جلالپورجٹاں ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے سیلاب زدگان کے لئے مذید تین لاکھ روپے کی ادویات الخدمت فاؤنڈیشن کے حوالے کی گئیں۔اس موقع پر زاہد محمود انصاری حمزہ بٹ جاوید ہاشمی نے الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے صوفی اکبر چودھری ناصر ادیب لنگڑیال شیخ عرفان ظفر ملک تنزیل ریحان ڈار حسن محمود مرزا کا شکریہ ادا کیا