چوہدری عبد الرحمن چیچی، چوہدری رضی الرحمن چیچی عمرہ کی سعادت سے واپسی، پر تپاک استقبال

Published: 27-10-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری اقبال اکبر چیچی چوہدری افضال اکبر چیچی مرحوم کے بھائی چوہدری عبدالرحمن چیچی اور بھتیجے چوہدری رضی الرحمن چیچی (انگلینڈ) فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں چوہدری عبدالرحمن چیچی، چوہدری رضی الرحمن چیچی کا ائیر پور ٹ پر شایان شان استقبال کیا گیا تفصیلات کے مطابق چوہدری عبدالرحمن چیچی، چوہدری رضی الرحمن چیچی عمرہ کی سعادت سے واپسی، پرتباک استقبال کیا گیا چوہدری اقبال اکبر چیچی، چوہدری عاصم شہزاد چیچی، چوہدری محمد اسود زمان چیچی، نے گلدستے پیش کرکے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات