Published: 27-10-2022
جلالپورجٹاں (محمد اعظم انصاری) چیف ایگزیکٹو الکوثر الیکٹرونکس کاشف حسین بٹ نے چوہدری یاسر شوکت کا عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر اپنے شوروم پر بھر پور استقبال کیا اور مبارکباد دی استقبال کرنے والوں میں حاجی ثاقب بٹ،یاسر لیئق بٹ،طیب بٹ آف ہانگ کانگ،مرزا شہباز،چوہدری عامر گجر،تیمور بٹ اور دیگر تھے۔ دوستوں نے چوہدری یاسر شوکت کو پھولوں کے ہار پہنائے اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہت مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔