Published: 27-10-2022
گجرات(احسان اللہ اعظم سے) نواز شریف میڈیکل کالج گجرات میں بریسٹ کینسر کے حوالے سے آگاہی سیمنارکا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل ڈاکٹر ظفر گل۔ ڈاکٹر عابد نذیر چوہدری، ڈاکٹر رضوان شیخ، ڈاکٹر اسماعیل مراد نے لیکچرز دئیے کینسر کے حوالے سے آگاہی واک کا بھی انعقاد کیا گیا مہمانوں میں شیلڈز تقسیم سینئر و جونیئرز ڈاکٹرز اور میڈیکل کے طلباء کی شرکت کی اور انہیں کینسر کے حوالے سے مکمل معلومات فراہم کی گئیں اس سے بچاؤ کے حوالے سے بتایا گیا اور حفاظتی تدابیر اور علاج کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی گئی۔