Published: 27-10-2022
ڈنگہ (نمائندہ ڈاک)نمائندہ روزنامہ ڈاک گجرات‘ ڈنگہ کے مقامی صحافی عبدالمجید پپو کی سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی شدید مذمت۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے نڈر صحافی کے بہیمانہ قتل میں ملوث پس پردہ عناصر حقائق کو سامنے لاتے ہوئے کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ