Published: 27-10-2022
گجرات(احسان اللہ اعظم سے) اٹلی کی ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری قیصر بشیر فتح پور کی گورسی لاء چیمبر آمد، چوہدری شجیل آفتاب گورسی کو ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے اور وکالت کی باقاعدہ پریکٹس شروع کرنے پرمبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق چوہدری قیصر بشیرفتح پور کی گورسی لاء چیمبر آمد، شجیل آفتا ب گورسی کو مبارکبادپیش کی گئی چوہدری بلال حسین گورسی، چوہدری ڈاکٹرآفتاب اسلم گورسی، چوہدری چاند گورسی کو مبارکباد نیک خواہشات کا اظہارکیا اور کہاکہ چوہدری شجیل آفتاب گورسی اپنے خاندانی خدمت مشن کو پروان چڑھائینگے اور قانون کی حکمرانی کے لیے اقدامات کریں گے۔