چوہدری سعادت نواز اجنالہ مہر شفاقت عمر وال کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں شریک، دلہا کو ہار پہنائے نیک خواہشات کا اظہار

Published: 28-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے مسلم لیگی راہنما مہر شفاقت آف عمروال کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں خصوصی شرکت کی،چوہدری سعادت نو ازاجنالہ کا تقریب آمد پر شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے،چوہدری سعادت نو ازاجنالہ نے تقریب رخصتی میں بارات کا استقبال بھی کیا اور دلہا کو ہار پہنا کر ویلکم کرتے ہوئے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔

آج کا اخبار
اشتہارات