Published: 28-10-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ کی بارو چیچیاں آمد پر، مسلم لیگی راہنما چوہدری نواز چوہان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا اس موقع پر چوہدری احسان صادق چیچی بھی موجود تھے