ڈیرہ سید طالب شاہ پر عمائدین کی آمد، مبارکباد، ضیافت کا اہتمام

Published: 28-10-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے)سید عدیل عباس شاہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب۔ڈیرہ سابق ناظم سید طالب حسین شاہ پر ضلع بھر سے عمائدین کی آمدکاسلسلہ9ویں روز بھی تسلسل سے جاری عمائدین کی بڑے وفد کے ہمراہ مبارکباد۔گلدستوں ومٹھائیوں کے ڈھیر۔ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں کے بھنگڑے، آتش بازی، کرنسی نوٹ،گل پاشی کی گئی۔مہمانوں کا استقبال سید سہیل عباس شاہ، سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ، سابق کونسلر سید سجیل عباس شاہ، سید ارتضیٰ حیدر شاہ ودیگر نے کیا۔وفود کی آمد کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔بڑی ضیافت کا اہتمام۔گزشتہ روزسید سفیر حیدر شاہ کلیوال سیداں،چیئرمین بیت المال پیر شمیم شاہ بخاری، سید فدا حسین شاہ ایڈووکیٹ، ملک رضوان سمیر الیکٹرونکس، ترجمان ظہور پیلس حمید اللہ بھٹی، مرزا عمران بیگ، انسپکٹر اعجاز بھٹی،سید کاشف حسین شاہ کریم داد، ملک عارف واپڈا سوک کلاں، ملک عنصر ملہو کھوکھر،سابق کونسلر مقصودہ بی بی کالوپورہ، منیجر پنجاب ملک عرفان، سید فہد علی شاہ منیجر پنجاب بینک، سید سلیمان شاہ (شاہ کلاتھ ہاؤس)، چوہدری الیاس رتی، حاجی محمد نواز النبی کالونی، ٹھیکیدار طارق محمود النبی کالونی، سید شجاع صفدر شاہ، سید علی رحمن شاہ، سید موسیٰ رضاسمیت دیگر نے مبارکباد دی

آج کا اخبار
اشتہارات