چوہدری علیم اللہ وڑائچ سے بابر گورالی ہائوس میں وفود کی ملاقاتیں

Published: 28-10-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے)پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ این اے 69کے راہنما چوہدری علیم اللہ وڑائچ آف گورالی کاحلقہ میں مصروف، مختلف مقامات پر جا کر فاتحہ خوانی کی عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں تفصیلات کے مطابق چوہدری علیم اللہ وڑائچ سے ان کے آفس بابرگورالی ہاؤس میں عوامی وفود نے ملاقاتیں کیں اور حلقہ کی سیاسی صورتحال بار ے تبادلہ خیالات کیا گیا چوہدری علیم اللہ وڑائچ نے کوٹ پتواں میں جا کر چوہدر ی احسان اللہ سندھوایڈووکیٹ، چوہدری وقاص احمد کے کزن چوہدری عظمت اللہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی 

آج کا اخبار
اشتہارات