Published: 28-10-2022
گجرات(ارشد علی سے)گنجاہ کے رہائشی سندھ بینک کے ملازم عبد اللہ ارشد جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا سے شیخ سکھاں کے قریب نامعلوممسلح راہزن نے اسلحہ کے زور پر ایک لاکھ 55ہزار روپے چھین لئے اور فرار رہوگیا جبکہ ماچھیوال کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں نے چھو کر خورد کے رہائشی امین ریاض سے 68ہزار نقدی موبائل فون وغیرہ چھین لئے اور فرار ہوگئے پولیس تھانہ انڈسٹریل ایریاiiاور دولت نگر نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔