محلہ نیامت پورہ میں ڈاکوکا دکان پر دھاوا ایک لاکھ چھین لیے

Published: 28-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)محلہ نیامت پورہ میں کریانہ دکان پر ایک مسلح ڈاکو نے دھاوا بول کر دکان مالک عبد الستار سے اسلحہ کے زور پر ایک لاکھروپے نقدی اور سگریٹ کا ایک ڈنڈا لوٹ لیا اور موٹر سائیکل پر فرار ہوگیا پولیس تھانہ شاہین نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات