آر پی او سے ارسلان خرم گھرال، عبد الرحمن اسجد گھرال کی ملاقات

Published: 28-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) آر پی او گجرات ڈاکٹر اختر عباس سے چوہدری ارسلان خرم گھرال اور چوہدری عبدالرحمن اسجد گھرال کی ملاقات، آر پی او گجرات ڈاکٹر اختر عباس سے انکے آفس میں ملاقات کی گجرات ڈویژن کی امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے بہتر اقدامات کرنے پر خراج تحسین پیش کیا اور انہوں نے اپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔

آج کا اخبار
اشتہارات