لانگ مارچ استقبال، چوہدری وجاہت حسین کی زیر صدارت نت ہاؤس میں بڑا اکٹھ

Published: 30-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین اور ایم این ایچوہدری حسین الٰہی کی طرف سے نت ہاؤس میں گرینڈ اکٹھ کا انعقاد ہوا جس میں این اے 68کی تمام کونسلوں اور دیہاتوں سے بلدیاتی نمائندوں و معززین نے شرکت کی اسٹیج پر چوہدری وجاہت حسین،چوہدری حسین الٰہی کیساتھ میاں عمران مسعود،چوہدری سعادت نوا زاجنالہ،چوہدری عبداللہ یوسف، چوہدری فاروق افگن کلا چور، چوہدری شان ظفر حاجیوالہ، چوہدری اعجاز احمد ہٹاچی فین، سید عدیل عباس شاہ، سید شاہد شاہ، بلال بابر کھوکھر، چوہدری اعجاز احمد رنیاں اسٹیج پر موجود تھے، اکٹھ میں دیگر شرکاء میں مرزا شوکت بیگ، پیر شمیم شاہ بخاری، عبدالحمید بٹ، باؤ محمد شفیق بٹ، چوہدری لیاقت علی شاہ پور،چوہدری شعیب مجید،چوہدری رفاقت علی پرنس،چوہدری ثمر اعجاز چیچی، چوہدری ثاقب اسلم، ملک رشید احمد ذیلدار، حاجی مرزا اصغر بیگ، ملک محمد رزاق،چوہدری سجاد ملہی، چوہدری اعتزاز بھٹی، چوہدری تنویر وڑائچ،چوہدری نذیر احمد، چوہدری مقصود گجر، چوہدری حبیب اللہ چھالے شریف،چوہدری احسان نمبردار، چوہدری فضل ابراہیم، چوہدری شاہد نعیم ارشد،چوہدری شیراز الحق بڈھن، حاجی محمد اسلم موٹا، ملک لطیف نمبردار، سید نصر جابر شاہ،چوہدری مظہر تحصیلدار (ر)،چوہدری شاہ رخ وڑائچ، ملک مقبول کھوکھر،ملک امجد صراف، چوہدری افضال ڈب، چوہدری نجم الحسن بھٹی، حاجی خان محمد مکیانہ، حاجی ریاض احمد شاکر، چوہدری ارشد کالس، سیٹھ صفدر وڑائچ، چوہدری خاور سعید، سید ہاشم شاہ، چوہدری عارف نمبردار،ملک بابر رزاق، ڈاکٹر غلام مصطفی گندرہ،سید عقیل عباس شاہ، چوہدری یاسر مبارک،چوہدری نواز وڑائچ،سید شاہد شاہ، چوہدری عدیل وڑائچ،ملک طارق عزیز،چوہدری طاہر وقار، چوہدری بدر افضل،چوہدری نواز ماچھیوال، ملک گلزار حسین، چوہدری مبشر رامکے، چوہدری یاسر نوید دھول،چوہدری خورشید عالم، چوہدری ظفر بہوچھ،سید ارتضی شاہ و دیگر نمایاں تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات