میاں عمران مسعود آج میاں اکبر ہاؤس میں وفود سے ملاقاتیں کریں گے

Published: 30-10-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے)چیئر مین ٹاسک فورس ایجوکیشن پنجاب میاں عمران مسعود آج میاں اکبر ہاؤس بھمبر روڈ گجرات میں عوامی وفود، سیاسی شخصیات مسلم لیگی راہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، ان سے محکمہ تعلیم کے وفود بھی ملاقاتیں کریں گے ضلع بھر سے آئے وفود سے میاں عمران مسعود مبارکبادیں وصول کریں گے

آج کا اخبار
اشتہارات