نت ہاؤس اکٹھ، چوہدری سعادت نواز اجنالہ نے نظامت کے فرائض انجام دیئے

Published: 30-10-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلملیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ نے نت ہاؤس میں لانگ مارچ کے حوالے سے منعقدہ اکٹھ میں بطور اسٹیج سیکرٹری فرائض سرانجام دئیے چوہدری سعادت نو ازاجنالہ ہر آنے والے ساتھی کو ویلکم بھی کرتے رہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات