نوابزادہ طاہر الملک، چوہدری ظفر جالپوال کے صاحبزادے کی دوعت ولیمہ میں شریک

Published: 31-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے)صدر مسلم لیگ ن ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک نے یونین کونسل جلالپور صوبتیاں کے گاؤں جالپوال میں چوہدری ظفر کے صاحبزادے چوہدری راشد ظفر کے بھائی، چوہدری عثمان ظفر کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی، نوابزادہ طاہر الملک کا دعوت ولیمہ میں آمد پر چوہدری راشد ظفر جالپوال نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ استقبال کیا، نوابزادہ طاہر الملک نے چوہدری راشد ظفر جالپوال کے ساتھ ملاقات کرکے انہیں بھائی کی شادی کی مبارکبا د دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر چوہدری سنی گجر گھریرہ، چوہدری کاشف محمود فتح پور، ملک منشاء ڈورا، ملک دانش ڈورا، چوہدری شاویز گونا، چوہدری صفدر نمبردار موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات