Published: 31-10-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ تحصیل گجرات کے جنرل سیکرٹری عاطف عظمت سید بیووالی نے گاؤں ڈپئی میں مسلملیگی راہنما حاجی رزاق باجوہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں خصوصی شرکت کی اور حاجی رزاق باجوہ کیساتھ بارات کا استقبال کیا اور دلہا کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا عاطف عظمت سید نے عمائدین سے شادی تقریب میں ملاقاتیں بھی کیں۔