محمدی میلاد کمیٹی و غوثیہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام 11 ویں سالانہ محفل مولود شریف

Published: 31-10-2022

Cinque Terre

گجرات(مدثراقبال سے)محمد ی میلا د کمیٹی و غو ثیہ و یلفیئر سو سا ئٹی کے زیر اہتما م 11ویں سا لا نہ محفل مو لو شر یف گزشتہ روز سر ینہ میر ج ہا ل میں منعقد ہو ئی، محفل مو لو د شر یف میں ملک بھر سے ممتاز نعت خو اں اور علما ء کر ام نے خصو صی شر کت کی، محفل مو لو د شر یف میں علا مہ مو لا نا مظہر الحق نقشبند ی نے نقا نت کے فر ائض سر انجا م دیے، محفل کا آغاز تلا وت قر آن پا ک سے ہو ا قا ر ی محسن ر ضا نے تلا وت قر آن کی سعادت حا صل کی، جبکہ عا لمی شہر ت یا فتہ نعت خو اں زوہیب اشر فی کر اچی، قا ر ی مشتا ق ر سو ل، فاروق الحسن سمیت دیگر نعت خو اں نے ہد یہ عقید ت کے پھو ل نچاور کیے، بعد از ممتا ز عا لم دین علا مہ مو لا نا حفیظ اللہ مصطفا ئی نے خصو صی خطا ب کیا، محفل میں آنے والے مہما نو ں کا استقبا ل صدر محمد ی میلا د کمیٹی سید طلحہ حسین عا رف ٗ چیئر مین چو ہدر ی ز ین ورک سمیت دیگر کمیٹی ممبر ان نے کیا، محفل میں سر پر ست محمد ی میلا د کمیٹی چو ہدر ی اعظم ور ک ٗ سا بق ایم پی اے حا جی نا صر محمو د ٗ سا بق میئرچو ہدر ی طا ہر ما نڈ ہ، حا جی افضل کپو ر، سیٹھ نو ید کپو ر،سید ضعیغم شا ہ، صحا فی خر م بٹ، چو ہدر ی فر از انجم، شا ہین اختر بٹ، شیخ محمد ادر یس، شکیل جنجو عہ، ایس ایچ او تھا نہ سو ل لا ئن خا ور گو ند ل، اے ایس آئی محمد نواز، محمد طیب، شیخ محمد عمر ان سمیت دیگر ر ہنما ؤ ں نے محفل میں شر کت کی، محفل کے انتظا ما ت کی نگر انی صدر سید طلحہ حسین عا رف اور چیئر مین چو ہدر ی زین ور ک کی قیا دت میں حسن طا ہر، ڈاکٹر عمر ان سند ھو، مر زا اکر م، سید طا رق شا ہ، ڈاکٹر ریحا ن عبا س، ارسلا ن عبا س، عا بد گجر، شہزاد بٹ، گلفا م جا وید، طا ہر عثما ن، عبد الر حمن عبا س، ملک عثما ن، عثما ن رزاق، سید علی ر ضا، سفیا ن عبا س، سلیما ن عبا س، محسن ظفر،ملک سعود سمیت دیگر ممبر ان نے کیے، محفل مو لو د شر یف میں نعت خو انی کے بعد دردو سلا م اور ملک و قو م کے استحکا م کیلئے خصو صی دعا کی گئی، بعد از محفل کے شر کا ء میں لنگر کا خصو صی انتظا م کیا گیا تھا 

آج کا اخبار
اشتہارات