مسلم لیگی رہنما چوہدری تنویر حسین کے صاحبزادے حسنین تنویر کی دعوت ولیمہ، بڑا سیاسی اکٹھ

Published: 31-10-2022

Cinque Terre

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سٹی نائب صدر مسلم لیگ ق وسابق وائس چیئرمین یوسی فیض آباد چوہدری تنویر حسین کے صاحبزادے چوہدری حسنین تنویرکی دعوت ولیمہ کا اہتمام صغیر کیسل مارکیز میں کیا گیا مہمانوں کا استقبال چوہدری تنویر حسین‘ چوہدری پرویز اختر‘ چوہدری گل منیر احمد(یواے ای)‘ چوہدری شبیر احمد(یو اے ای)‘ قدیر انجم خان(کرم فین)‘سمیت دیگر فیملی ممبران نے کیا شادی تقریب میں شرکت کرنیوالوں میں چیئرپرسن وزیر آباد کارڈیالوجی ہسپتال محترمہ سمیرا الٰہی‘ صدر خواتین ونگ ضلع گجرات صفیہ جاوید چوہدری‘ رخسانہ الٰہی‘ چیئرمین ٹاسک فورس ایجوکیشن میاں عمران مسعود‘ چوہدری مظہر اقبال وڑائچ(شاہدولہ ٹاؤن)‘مشیر وزیراعلیٰ پنجاب شہزاد گل‘چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ امجد پرویز بٹ‘ ڈائریکٹر جاوید چوہدری‘سابق تحصیل نائب ناظم حاجی الیاس الرحمن‘ حاجی منظور ڈار‘سابق چیئرمین یونین کونسلز چوہدری سلیم کمبوہ‘ چوہدری اشرف ریحانیہ‘ میاں پرویز اختر پگانوالہ‘ ظفر اقبال رحمانی‘مرز ا عطاء محمد‘مرزا رضوان عطاء‘ عثمان نصر اللہ کھوکھر‘ حامد وڑائچ‘ راشد اسلم پنوں‘رفعت محمود بھٹی(اینٹی کرپشن)‘کالم نگار پرویز اقبال رحمانی‘شبیر وڑائچ‘ محمد مصطفی‘ شعیب مصطفی(پاور فین)‘ چوہدری محمد سرور‘ حاجی مرزا ریاض(قائد فین)‘ سابق کونسلر شوکت اقبال بٹ‘ بشارت علی جنجوعہ‘ طاہر محبوب خان‘حاجی آفتاب احمد‘ امتیاز وڑائچ‘ فیاض بٹ‘ چوہدری شمریز مانڈا‘ کامران گھمن‘کاشف منور لکی‘طارق سلامت‘ ملک شوکت(ایکسائز)‘ ڈاکٹر افضل راز‘ حسن خاور (یوکے)‘ چوہدری علی عمران (یو اے ای)‘ چوہدری حسن تنویر(یوکے)‘ چوہدری حمزہ تنویر(آئیرلینڈ)‘ چوہدری حیدر علی‘ چوہدری زاہد جمال(یو اے ای)‘ چوہدری احمد شبیر(یو اے ای)‘ظہیر مرزا‘ وقاص احسان سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

آج کا اخبار
اشتہارات