ڈیرہ سید طالب شاہ پر رونقیں بر قرار، ممتاز شخصیات کی آمد، ضیافت

Published: 31-10-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے)سید عدیل عباس شاہ مشیروزیر اعلیٰ پنجاب۔ڈیرہ سابق ناظم سید طالب حسین شاہ پررونقیں۔وفود کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری گزشتہ روز ممتاز شخصیات نے مبارکباد و گلدستے پیش کیے۔گزشتہ روز سابق چیئرمین چوہدری ارشد شہباز پور، وزیر النساء چوہدری ایڈووکیٹ، عفت ممتاز شاہ، الماس بٹ(الماس اسلحہ ڈیلر)،مقبول بٹ، چوہدری عنایت میراں شہباز پور، جواد بٹ(جواد اسلحہ ڈیلر)،عقیل افضل بٹ ایڈووکیٹ، سید سبطین شاہ مدینہ سیداں، سید بہاد الحسن شاہ،سید قدر حسین شاہ، سید صغیر حسین شاہ، سید عمران شاہ، سید شاہد شاہ، سید نومی شاہ ایلیٹ فورس، سید عابد حسین شاہ، سید شکیل عباس شکیل، سید عبداللہ سہیل جلالپورجٹاں، سید علی تراب شاہ، سید علی نقی شاہ، سید وسیم عباس شاہ، سید ذکی شاہ، سید علی رضا شاہ ودیگر نے مبارکباد دی۔

آج کا اخبار
اشتہارات