Published: 31-10-2022
گجرات(نمائندہ ڈاک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنجج گجرات عرفان سعید آج مورخہ 31 اکتوبر بروز پیر فوجداری استغاثہ بعنوان شفقت اللہ بٹ بنام میاں خورشید احمد وغیرہ غیر قانونی قبضہ قبرستان لدھا سدھا کی سماعت کریں گے میاں خورشید احمد کے وکیل محمد اسلم لنگے ایڈووکیٹ دلائل دیں گے مستغیث کی طرف سے خالد مسعود ملک ایڈووکیٹ ایڈووکیٹ چیئرمین انسانی حقوق کمیٹی ضلع گجرات(پنجاب بار کونسل) دلائل دیں گے۔