Published: 31-10-2022
گجرات(ارشد علی سے)ممتاز مسلم لیگی راہنما سابق تحصیل ممبر محمد حنیف حیدری اور ان کے صاحبزادے سابق ناظم کاشف رضا حیدری نیسابق صدر بار ملک افتخار ایڈووکیٹ کی رہائشی گاہ پر جا کر انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر بننے پر مبارکبا ددی اور نیک خواہشات کا اظہار کہاملک افتخار ایڈووکیٹ کی خدمات کو سراہا۔