Published: 01-11-2022
گجرات(خبر نگار خصوصی)ممتازبزنس مینوں موبائل بزنس سے وابستہ چوہدری اظہرجاوید سٹارورلڈ موبائل، عرفان بٹ ضیاء موبائل، مبشرحسین ڈارڈارموبائل، قاری میاں احمد نے گزشتہ روز اسلامک سنٹرجاکرامیرجماعت اسلامی گجرات چوہدری انصردھول ایڈووکیٹ کو ضلعی امیرمنتخب ہونے پرمبارکباددی نیک خواہشات کااظہار کیا اورانہیں دعائے استقامت دی اس موقع پرجماعت اسلامی ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹرخالد ثاقب بھی موجود تھے۔