کمشنر، آر پی او کا وزیر آباد دورہ لانگ مارچ انتظامات کا جائزہ

Published: 01-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)آرپی او گجرات ڈاکٹر محمد اختر عباس نے گزشتہ روز کمشنر گجرات احمد کمال مان کے ہمراہ ضلع وزیر آباد اور گکھڑ منڈی کا دورہ کیا اور لانگ مارچ کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا انہوں نے پولیس فورس افسران کو فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات کی اور افسران کو ہدایات دی۔

آج کا اخبار
اشتہارات