Published: 01-11-2022
گجرات(ارشد علی سے)مسلم لیگ ضلع گجرات کے سینئر نائب صدر ممتاز صنعتکار چوہدری احسان باگڑی نے گزشتہ روز چوہدری شہزاد گل کے دفتر جاکر ان کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر مقرر ہونے پر مبارکباد دی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا نیک خواہشات کا اظہار کیا چوہدری احسان باگڑی نے کہا چوہدری شہزاد گل با صلاحیت راہنما ہے وہ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے بنھائیں گے۔