کنگ چنن: گھر کے تالے توڑ کر 13 تولے سو نا 3 لاکھ روپے چرا لیے گئے

Published: 01-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)گاؤں کنگ چنن کی بیوہ خاتون شہناز اختر کے گھر کے تالے توڑ کر نامعلوم چور گھر سے 13تولے سونا اور تین لاکھروپے نقدی چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ منگووال نے مقدمہ درج کرلیا خاتون اپنی والدہ کی وفات پر بچوں سمیت میکے گاؤں جھیورانوالی گئی تھی۔

آج کا اخبار
اشتہارات