لانگ مارچ تیاری، چوہدری عکاظ متہ کے زیت اہتمام سوک کلاں کے عمائدین کا بڑا اکٹھ، عشائیہ

Published: 01-11-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) امیدوار چیئرمین یونین کونسل سوک کلاں چوہدری عکاظ ضیاء متہ کی رہائشگاہ ”متہ ہاؤس“ میں عمائدین علاقہ کا گرینڈ اکٹھ،پر تکلف عشائیہ کا اہتمام۔اکٹھ کا اہتمام ”متہ ہاؤس“کے وسیع و عریض لان میں کیا گیا،بزرگ سیاسی راہنما چوہدری ولایت متہ، چوہدری شہباز متہ، چوہدری سلمان متہ، چوہدری عکاظ ضیاء متہ،چوہدری عمران نوازش وڑائچ ساتھیوں کے ہمراہ مہمانوں کا استقبال کر رہے۔ پروفیسر محسن شہزاد وڑائچ بڑی ریلی کے ساتھ متہ ہاؤس پہنچیں،نوجوانوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔عمران خان،چوہدری عکاظ ضیاء متہ کے حق میں خیر مقدمی نعرے بازی۔شرکاء میں صاحبزادہ پیر سید شاہ نور گیلانی،سابق کونسلر احسان اللہ غفاری، چوہدری ابرار گلو وڑائچ،چوہدری وقاص دوہٹیہ، چوہدری حسنین تصدق وڑائچ، چوہدری قیصر دوہٹیہ، لالہ جگن، مہر محمد اسلم، ملک افتخار احمد، ڈاکٹر عثمان ملک، شعیب وڑائچ چک کالا،چوہدری اللہ دتہ گوندل، چوہدری اجمل وڑائچ، چوہدری شہباز پمپ والا، چوہدری نواز گوندل رانمبڑیانوالہ،چوہدری عدنان احسان، نثار احمد چیمہ، مظہر ہاشمی، چوہدری بابر رشید نہریا، الحاج فضل الرحمن منہاس، محمد ارشد رحمانی، ڈاکٹر نوید وڑائچ،ذیشان نوازش وڑائچ،جج شیر،محمد الیاس،امجد حسین، مبشر حسین،ٹھیکیدار شاہد،ملک علی، خرم بھٹی،شہزادگجر، محمد اقبال بھٹی سمیت دیگر شریک ہوئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات