مرکر بھی چین نہ پایا بیوی سے تن زہر کھانے والے کیخلاف اقدام خود کشی مقدمہ

Published: 01-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)دھامہ محلہ لالہ موسیٰ میں بیوی سے جھگڑ کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش کرنے والے محمد اکرم کو پولیس تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مقدمہ اکرم کی بیوی اسماء کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات