Published: 01-11-2022
گجرات(ارشد علی سے)ساروکی کے رہائشی محمد رحمان کیموٹر سائیکل نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے سوہل کلاں کے رہائشی تیمور عباس کا ٹریکٹر نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ انڈسٹریل ایریاء اور صدر جلالپور جٹاں نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔