سینئر صحافی حکیم شہباز الحسن آسودہ خاک، نماز جنازہ کا بڑا اجتماع ضلع بھر سے صحافی شریک

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) سینئر صحافی،ممبر گجرات پریس کلب حکیم شہباز الحسن چیف ایڈیٹر، قومی جذبہ میگزین) انتقال کر گئے۔نماز جنازہ کا بڑا اجتماع۔ضلع بھر سے صحافی برادری کی کثیر شریک۔نماز جنازہ علامہ محمد امتیاز الحسن قادری نے پڑھائی،صاحبزادہ پیر سید شاہزیب شاہ گیلانی (سجادہ نشین دربار پیر سید ملنگ حسین شاہ گیلانی) نے فلسفہ موت و حیات بیان کیا۔نماز جنازہ میں سابق ناظم چوہدری شمشیر احمد وڑائچ، چوہدری سجاد علی متہ،،چوہدری ولایت حسین متہ، سابق چیئرمین چوہدری محمد اقبال،سینئر صحافی محمد یونس ساقی، طفیل میر،عبدالستار مرزا،رانا عبدالسلام عارف،ملک شفقت اعوان، چوہدری ظفر اقبال وڑائچ، چوہدری نعیم اختر گوندل چک منجوں،چوہدری عکاظ ضیاء متہ، میر نعمان اصغر،صاحبزادہ پیر سید کاشف رفعت بخاری،چوہدری نوازش عباس وڑائچ، چوہدری جاوید بہادر وڑائچ،چوہدری اعتزاز اصغر بھٹی چک کالا، اسسٹنٹ سیکرٹری پنجاب اسمبلی چوہدری جاسم شمشیر وڑائچ،پیر سید آصف رفعت بخاری، کاشف منور لکی،سید ارشد حسین گیلانی، چوہدری کامران احسن وڑائچ، پیر سید ساجد حسین شاہ گیلانی، پیر سیدمظہر حسین شاہ گیلانی، عامر لطیف طور،سید خرم عباس شاہ، چوہدری محمد شریف، مہر شبیر حسین سلیمی،عبدالغنی سندھو، خادم علی خادم، فیاض انجم کوٹلہ،سید نوید شاہ، محمد انور شیخ،ڈاکٹر سیف اللہ طاہر، پروفیسر احسان اللہ اعظم،مدثر اقبال، ارشد محمود،جلال الدین کرامت، رانا شہزاد،شاکر بیگ، صغیر احمد قمر، شہزاد میر ایڈووکیٹ، ڈاکٹر امجد مرزا،عبدالسلام مرزا،نوازش علی نوازش، اسجد نواز وڑائچ، خرم پرنس، عبداللہ چوہدری، تاجر راہنما عثمان بٹ، عمران بابو بٹ سرکار،محمود حیات بٹ، چوہدری نواز گوندل رانمبڑیانوالہ، چوہدری عثمان گجر رانمبڑیانوالہ، چوہدری عثمان ہنجرا رانمبڑیانوالہ، چوہدری فیصل سردار کوٹیہ،امجد بشیر گل(امجد فیبرکس)،چوہدری غلام سرور ٹبی سیکھواں، چوہدری شہباز متہ، لالہ رفیع، رانا محمد تنویر،چوہدری احسان اللہ دولی والے، علی بٹ مہر علی عنصر دکاندار،چوہدری محمد اسلم گجر، محمد اکرم مصطفائی، بینکار چوہدری خاور بشیر وڑائچ، حاجی محمد رمضان،مہر گلفام رسول، چوہدری اصغر علی دوہٹیہ، چوہدری سعید وڑائچ،چوہدری عصمت وڑائچ PTCL،چوہدری نثار احمد متہ، لالہ مہر محمد مالک،مولوی عنصر مہر،چوہدری عمران نوازش وڑائچ، سابق کونسلر عامر جاوید بٹ، شیخ ادریس، میر یاسر وقار رانمبڑیانوالہ، ابوبکر سیٹھی، صدر آرائیں ویلفیئر سوسائٹی مہر قمر شہزاد، ہارون اظہر بٹ، چوہدری پرویز پمپ والا،ندیم آصف سندھو،چوہدری رفاقت وڑائچ ٹبی سیکھواں،خرم میراں،چوہدری لیاقت علی دوہٹیہ،چوہدری عمران ظفر وڑائچ چک کالا،حافظ محمد شہزاد، چوہدری محمد افضل دوہٹیہ،سید مزمل حسین شاہ گیلانی، حاجی خالد حسین وڑائچ، چوہدری بشیر احمد گوندل، چوہدری نصر اللہ گوندل، چوہدری لیاقت علی گوندل، چوہدری عثمان گوندل، چوہدری شیراز خالد وڑائچ سپین، چوہدری محمد صدیق گوندل، لالہ عابد حسین،چوہدری شفقت گوندل، چوہدری عامر گوندل، صحافی خالد محمود بٹ،مرزا گوگا، وسیم کھوکھر،چوہدری وسیم گجر رانمبڑیانوالہ،چوہدری عابد رسول متہ،چوہدری ذوالفقاروڑائچ بینکار،چوہدری عنصر نواب وڑائچ،چوہدری عبدالستار وڑائچ، ڈاکٹر فاروق گوندل،ٹیلر ماسٹر مہررفاقت حسین، چوہدری مظفر کوٹیہ،چوہدری مدثر کوٹیہ سوک خورد،ASIاسد اللہ وڑائچ،چوہدری سمیر گجر، سید توصیف حسین شاہ گیلانی، چوہدری ذوالفقاربھٹو،طالب حسین پہلوان، چوہدری عثمان ریاض گوندل، سید زنیر گیلانی،چوہدری آصف سندھو، چوہدری فیصل نواز سندھو،چوہدری مجید جٹ، شبیر حسین جلالپورجٹاں، سید شاہ نور گیلانی، ثاقب بٹ چک کرال،چوہدری ریاض وڑائچ بھٹہ والا،چوہدری سرفراز وڑائچ، جاوید گجر (پاسپورٹ دفتر)،راشد بٹ، مہر غلام رسول، چوہدری جاوید دوہٹیہ، مرزا وسیم عباس، نثار چوہدری، مہر افتخار احمد، چوہدری سلیم PTCL،چوہدری عدنان احسان وڑائچ،آصف میر پوری،نوید میر پوری،الحاج فضل الرحمن منہاس، محمد فیاض بٹ،ٹیلر ماسٹر محمد خلیل،محمد شفیق گجر،چوہدری ارشد وڑائچ واپڈا، محمد ارشد رحمانی واپڈا، عمران رحمانی واپڈا، سید عمران بخاری،لالہ عنصر بھٹی،چوہدری اقتدار وڑائچ اٹلی، محمد افضل بھٹی، مہر عمران،مہر عمر ارشد،خرم بھٹی، ملک علی، محمد اکبر بھٹی،ملک صابر حسین واپڈا،لالہ محمد شریف،محمد اصغر رحمانی،رضوان وڑائچ پنجاب پولیس،ماسٹر خالد محمود،عثمان احمد عثمانی،مہر ثاقب علی،مہر زاہد فاضل سمیت دیگر شریک ہوئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات