غازی کھوکھر کے رہائشی 31 سالہ نوجوان اعتزاز آصف کو شاہ جہانگیر روڈ پر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، نعش ورثاء کے حوالے

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات (ارشد علی) تھانہ سول لائن گجرات شہرکے علاقے شاہ جہانگیر روڈ پر بکرا پیڑی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے غازی کھوکھر کے رہائشی 31 سالہ اعتزاز آصف کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ سول لائن موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کیا اور تفتیش شروع کردی ہے

آج کا اخبار
اشتہارات