چوہدری اورنگزیب کا 2 اضلاع کا CEO ایجوکیشن بننا اعزاز ہے، وقار سیال

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات(عدنان لکی سے) چوہدری اورنگزیب کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ضلع گجرات کے ساتھ ساتھ ضلع وزیر آباد بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے وقار سیال نے کہا ہے کہ ہم چوہدری اونگزیب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں چوہدری اونگزیب کا2اضلاع کا CEOایجوکیشن بننا اعزاز ہے، وہ گجرات اور وزیر آباد کے اضلاع کو تعلیمی  لحاظ سے ماڈ ل بنائینگے فروغ تعلیم کے لیے ان کی خدمت مثالی ہیں وہ ایک باصلاحیت شخصیت ہیں جنہوں نیہمیشہ فروغ تعلیم کے لیے عملی اقدامات کئے ہیں یہ ان کی صلاحیتوں کا اعتراف ہے کہ انہیں دو اضلاع کا چارج دیدیا گیا ہے ہم پر امید ہیں کہ وہ اپنے فرائض بطریق احسن سرانجام دیں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات