Published: 02-11-2022
جلالپورجٹاں (محمد اعظم انصاری) عمران خان کے لانگ مارچ کے استقبال کے لئے قافلہ چوھدری خالد مظفر کی قیادت میں حاجی حبیب اللہ صراف کے شوروم سے روانہ ہوگا۔شہر بھر سے قافلے حاجی حبیب اللہ صراف کے کار شو روم ٹانڈہ روڈ پر اکھٹے ہوں گے جہاں سے یہ عظیم الشان قافلہ چوھدری خالد کی قیادت میں گجرات رونہ ہوگا اور وہاں سے یہ قافلہ ایم این اے چوھدری حسین الٰہی کی قیادت میں عمران خان کا تاریخی اور فقیدالمثال استقبال کرے گا