مرزا محمد مدیم دوسری مرتبہ پاکستان براڈ کاسٹر ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر منتخب

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ) ڈنگہ کا اعزاز سپوت ڈنگہ چیف ایگزیکٹو آوازگروپ آف ریڈیوز پاکستان مرزا محمد نعیم دوسری مرتبہ پاکستان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر اور ریڈیو ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر منتخب پنجاب سے مرزا محمد نعیم اور دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر سمیت دوممبران کو پاکستان براڈ کاسٹرایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے ایگزیکٹو ممبر کے طور پر منتخب کیا گیا پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کا جنرل باڈی کا سالانہ اجلاس کراچی میں گذشتہ روز انعقاد پذیر ہوا جس میں ملک بھر سے ریڈیو اور ٹی وی چنیلز مالکان نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں پنجاب سے باہمی اتفاق رائے  سے ریڈیو ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر چیف ایگزیکٹو آواز گروپ آف ریڈیوز پاکستان مرزا محمد نعیم اور میاں محمد عامر چیف ایگزیکٹو دنیامیڈیا گروپ کو  دوسری مرتبہ پاکستان براڈکاسٹرز  ایسوسی ایشن کے بورڈ أف ڈائریکٹرز کا ممبر منتخب کرلیا گیا ھے۔ملک بھر کی صحافتی تنطیموں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات صحافتی نمائندوں نے مرزا محمد نعیم کو دوسری بار براڈ کا سڑ زا یسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر زکا ممبر منتخب ہونے پر مبارکبادی ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات