چوہدری شمشیر وڑائچ، حکیم شہباز الحسن کی نماز جنازہ میں شریک بھائیوں دبیٹے کو پرسہ دیا

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) سینئر صحافی،ممبر گجراتپریس کلب حکیم شہباز الحسن کی نماز جنازہ میں سابق ناظم یونین کونسل سوک کلاں چوہدری شمشیر احمد وڑائچ شریک ہوئے۔علامہ امتیاز الحسن قادری، آصف الحسن بٹ،فصیح الحسن بٹ سے فرداً فرداً اظہار تعزیت کیا۔چوہدری شمشیر احمد وڑائچ نے کہا کہ حکیم شہباز الحسن ملنسار،نرم طبیعت شخصیت تھے انکی علاقہ کیلئے صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ خاندان کے افراد کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات