حکیم شہباز الحسن نے صحافت کو محبتیں بانٹنے کا ذریعہ بنایا، طفیل میر

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات (احسان اللہ اعظم سے) سینئر صحافی و سابق صدر پریس کلب طفیل میر نے کہا ہے کہ حکیم شہباز الحسن ایک کہنہ مشق صحافی اور دردل رکھنے والے انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ سینئر و جونیئر سے عزت و احترام کا رشتہ ہمیشہ قائم رکھا۔انکی صحافتی خدمات کوہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات