Published: 02-11-2022
گجرات(ارشد علی سے)مسلم لیگ گجرات سٹی کے سینئر نائب صدر چوہدری اجمل حسین محمدی بیکرز اور چوہدری محمد علی اجمل نے گزشتہ روز مسلم لیگ گجرا ت سٹی کے جنرل سیکرٹری سابق ناظم چوہدری شہزاد گل کے دفتر جٹو وکل گئے اور ان کو مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر مبارکباد دی پھولوں کے ہا رپہنائے گلدستہ پیش کیا اور نیک خواشہات کا اظہار کیا چوہدری اجمل حسین نے کہا کہ چوہدری شہزاد گل کی پارٹی خدمات مثالی ہے اور قائدین چوہدری برادران نے شہزاد گل کو زیر علیٰ کا مشیر بنا کر بہترین فیصلہ کیا ہے چوہدری شہزاد گل اپنے والد چوہدری عطاء اللہ گل مرحوم کے نقش قدم پر چل کر عوامی خدمت کریں گے۔