صدام حسین سیکرٹری آرٹی اے گجرات تعینات، میڈم اقصیٰ کا تبادلہ

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدام حسین کوسیکرٹری آر ٹی اے گجرات تعینات کیا گیا ہے انکی پیش رو میڈم اقصی کا تبادلہ کردیا گیا ہے چار ج سنبھال کر کام شرو ع کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ نظام کی بہتری انکی ترجیح ہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات