چوہدری قمر زمان کائرہ، راجہ بشارت سے سید عدیل شاہ کی اسلام آباد میں ملاقات

Published: 02-11-2022

Cinque Terre

اسلام آباد (وسیم گوندل سے) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سید عدیل عباس شاہ کی ممتاز بزنس مین رانا شکیل کے صاحبزادے رانا حمزہ کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔سید عدیل عباس شاہ نے رانا شکیل کو صاحبزادے کی شادی کی مبارکباد و گلدستہ پیش کیا۔دعوت ولیمہ میں سید عدیل عباس شاہ کی مشیر وزیراعظم چوہدری قمر زمان کائرہ، صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت، راجہ عمران اشرف، DSPمیاں افضال شاہ سے فرداً فرداً خوشگوارماحول میں ملاقات ملکی سیاسی امور بارے تبادلہ خیالات۔نصرت علی علوی، چوہدری حمزہ سرکار، ابوبکر، خان، سید ارباز شاہ ہمراہ تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات