ملک افتخار احمد ایڈووکیٹ سے سپرینڈنٹ DC آفس ساجد بھٹی کی ملاقات

Published: 03-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)ڈپٹی کمشنر آفس کے سپرنٹنڈنٹ ساجد احمد بھٹی اور ان کے بھائی جاوید بھٹی گزشتہ روز سابق صدر بار مسلم لیگی راہنماسابق ناظم ملک افتخاراحمد ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر گئے اور انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر مقرر ہونے پر پھولوں کے ہار پہنائے، گلدستہ پیش کیا مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جاوید بھٹی، ساجد بھٹی نے ملک افتخار احمد ایڈووکیٹ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات